بنوں میں چیک پوسٹ پرحملہ میں 3دہشتگرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے ضلع بنوں میں دہشتگردوں نےسکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستنای ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے ضلع بنوں میں دہشتگردوں نےسکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشتگردوں نے ایف آر بنوں دریوبہ ایجنسی میں قائم خادم شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،اس دوران سکیورٹی فورسز اورحملہ آوروں کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ،جس میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 3 دہشتگرد مارے گئے ۔

News Code 1855554

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =