مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 22 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 6 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ " آئی ایس پی آر" کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک افغان سرحد کے قریب مصدقہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران 22 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 6 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔
![شمالی وزیرستان میں 22 وہابی دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں 22 وہابی دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/05/03/3/1677436.jpg?ts=1486462047399)
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 22 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 6 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
News ID 1858769
آپ کا تبصرہ