13 مئی، 2023، 3:16 AM

غزہ میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے چھٹے سینئر کمانڈر بھی شہید

غزہ میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے چھٹے سینئر کمانڈر بھی شہید

آناتولی" خبر رساں ایجنسی نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک آپریشن میں جہادِ اسلامی کے کمانڈر "ایاد الحسنی" کو قتل کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، "آناتولی" خبر رساں ایجنسی نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک آپریشن میں جہادِ اسلامی کے کمانڈر "ایاد الحسنی" کو قتل کر دیا ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ الحسنی، منگل کے روز ہونے والے آپریشن میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے شہید خلیل البہتینی کے عہدے کو سنبھالنے کے ساتھ غزہ کی پٹی میں جنگی اہم امور کی سرپرستی کر رہے تھے۔

News Code 1916438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha