مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعرات کے روز غاصب صہیونی بستیوں پر تازہ ترین راکٹ حملوں کی اطلاع دیتے ہوئے صہیونی اور عرب ذرائع کے مطابق، صہیونی آئرن ڈوم تمام راکٹوں کو روکنے کے قابل نہیں ہے۔
مزاحمتی محاذ کی جانب سے جمعرات کو کئے گئے راکٹ حملوں کے بعد ریہووت میں مبینہ طور پر تین صہیونی ہلاک ہو گئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت میں 25 افراد شہید اور کم از کم 70 زخمی ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ