جہاد اسلامی
-
ایران خطے میں جہاد و مزاحمت کا مرکزی کردار ہے، یمنی حکومت
یمن کی حکومت نے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اسے خطے میں جہاد اور مزاحمت کے محور کا اہم ترین ستون قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ جنگ بندی کی پیشگی شرط سے دستبردار ہو گیا، حماس
حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قطر میں ایک مشترکہ بیان میں ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ سے قابض رجیم کا مکمل انخلا اس پٹی میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے کی پیشگی شرط ہے۔
-
جہاد اسلامی کے ہاتھوں مزید صہیونی فوجی گاڑیاں تباہ
سرایا القدس کے مطابق ٹینڈوم میزائل اور آرپی جی سے حملہ کرکے جوانوں نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
جمعیت علمائے اہل سنت عراق کے سربراہ؛
مشکل حالات میں صرف ایران نے ہی ہماری مدد کی ہے
جمعیت علمائے اہل سنت عراق کے سربراہ نے کہا کہ جب عالمی برادری نے عراق پر اپنے دروازے بند کئے تو اسلامی جمہوریہ ایران عراقی قوم کی مدد کو آیا۔
-
غزہ میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے چھٹے سینئر کمانڈر بھی شہید
آناتولی" خبر رساں ایجنسی نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک آپریشن میں جہادِ اسلامی کے کمانڈر "ایاد الحسنی" کو قتل کر دیا ہے۔
-
کمانڈروں کی شہادت سے صہیونیوں پر حملے مزید تیز ہوں گے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطینی مقاومتی تحریک نے اپنے رہنماوں کی شہادت کے بعد کہا ہے کہ رہائشی عمارت پر حملے کرنے سے دشمن کامیاب نہیں ہوں گے۔ غاصب صہیونیوں کے خلاف حملوں کا دائرہ مزید وسیع کرسکتے ہیں۔
-
القدس بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید ہوگئے، جہاد اسلامی نے تصدیق کردی
فلسطین مقاومتی تنظیم نے آج صبح صہیونی طیاروں کے حملوں میں اپنے تین کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
ایران کی فلسطین کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت سے نبرد آزما مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی کی حمایت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
زیاد النخالہ کو ایک بار پھر جہاد اسلامی فلسطین کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا
فلسطین کی جہاد اسلامی نے اعلان کیا کہ زیاد النخالہ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے اس تنظیم کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صہیونی حملوں پر شدید رد عمل
مقاومت اپنے دفاع کے لئے فلسطینی عوام کا مسلملہ اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔ مقاومتی گروہ متحد ہیں اور دشمن ان کے درمیان پھوٹ نہیں ڈال سکتے۔