14 جون، 2023، 6:26 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

News ID 1917192

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha