زیاد النخالہ
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
لبنانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
زیاد النخالہ کو ایک بار پھر جہاد اسلامی فلسطین کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا
فلسطین کی جہاد اسلامی نے اعلان کیا کہ زیاد النخالہ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے اس تنظیم کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے۔
-
شہید "ابو شخیدم" کی شہادت پسندانہ کارروائی مزاحمتی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں شہید "ابو شخیدم" کی شہادت پسندانہ کارروائی مزاحمتی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے ۔
-
اسرائيل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری رہےگا/ مزاحمت بہترین آپشن
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے تنظیم کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
-
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیف القدس جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا
فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے 12 روزہ سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا۔
-
ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں / آپ نہائی فتح کو مشاہدہ کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں۔آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی کومبارکباد
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینیوں کی کامیابی اور اسرائیل کی شکست پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران ہماری کامیابی میں شریک ہے/ ایران بیت المقدس میں ہمارے ساتھ ہوگا
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ایرانی سپاہ کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطینیوں کی موجودہ کامیابی میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینیوں کی کامیابی میں برابر کا شریک ہے ۔
-
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ / ہمارا صبر طولانی نہیں ہوگا
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیلی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا صبر طولانی نہیں ہوگا۔