26 دسمبر، 2023، 2:20 PM

صیہونی رجیم ایران کے سخت اور تباہ کن ردعمل کی منتظر رہے، ایرانی حکومتی ترجمان

صیہونی رجیم ایران کے سخت اور تباہ کن ردعمل کی منتظر رہے، ایرانی حکومتی ترجمان

ایران کے حکومتی ترجمان بہادری نے کہا کہ بریگیڈئیر سید رضی موسوی کو شہید کرنے کے صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدام کا جواب مناسب وقت اور جگہ پر دیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے حکومتی ترجمان بہادری نے کہا کہ بریگیڈئیر سید رضی موسوی کو شہید کرنے کے صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدام کا جواب مناسب وقت اور جگہ پر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی جنگ میں اس سفاک رجیم کی بربریت سب پر واضح ہو چکی ہے۔ اس تاریخی ناکامی پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔ امریکہ اور برطانیہ اس رسواکن شکست کو ہرگز نہیں چھپا سکتے۔

News ID 1920853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha