جنرل موسوی
-
صیہونی رجیم کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اگر صیہونی رجیم نے کسی غیر سنجیدہ اقدام کی حماقت کی تو اسے ایران کی جانب سے سخت اور دندان شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہمارے ردعمل کی سطح پچھلے حملے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگی۔
-
طوفان الاقصیٰ نے ناجائز صیہونی رجیم کو بے بس اور مایوس کر دیا، ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن اور اس کے بعد کی مزاحمتی کاروائیوں نے ناجائز صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو مایوس کن صورت حال سے دوچار کر دیا۔
-
تہران میں شہید جنرل موسوی کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
شہید کا جسد خاکی شام اور عراق کے مقدس مقامات کے طواف کے بعد ایران میں داخل ہوا جہاں ہزاروں سوگواروں نے اشکوں اور آہوں سے استقبال کیا۔
-
شہید جنرل سید رضی موسوی کی شہادت ان کی زندگی بھر کی محنت کا صلہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے گفتگو میں فرمایا کہ شہید جنرل سید رضی موسوی کی شہادت ان کی زندگی بھر کی محنت کا صلہ ہے، خدا شہید کے درجات بلند فرمائے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے فوجی مشیر کا قتل اسرائیل کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف کمانڈر نے اسرائیل کی جانب سے شام میں ایران کے ایک سینئر فوجی مشیر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے مزاحمت کے خلاف جعلی رجیم کی مایوسی قرار دیا۔
-
صیہونی رجیم ایران کے سخت اور تباہ کن ردعمل کی منتظر رہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایران کے حکومتی ترجمان بہادری نے کہا کہ بریگیڈئیر سید رضی موسوی کو شہید کرنے کے صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدام کا جواب مناسب وقت اور جگہ پر دیا جائے گا۔
-
ایران، جنرل موسوی کی شہادت پر قومی سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے جنرل رضی موسوی کی شہادت کے بعد کمیشن کے غیر معمولی اجلاس کا اعلان کیا۔
-
غزہ مزاحمت کا شہر اور ظلم و ستم کے خلاف قیام کی علامت ہے، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ غزہ جنگ کے مجرموں کا عالمی عدالت میں ٹرائل کم سے کم قیمت ہے جو امریکی اور صیہونی مجرموں کو ادا کرنا ہوگی۔
-
ایرانی فوج کی غزہ کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار
ایرانی فوج کے کمانڈر نے غزہ کے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ملک کی تیاری کا اظہار کیا۔
-
صیہونی رجیم تیزی سے زوال کی طرف جارہی ہے، جنرل موسوی
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ صیہونی حکومت الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فلسطینی عوام کے ہاتھوں ہونے والے بھاری نقصان اور ناقابل تلافی شکست کی وجہ سے تیزی سے زوال کی راہ پر گامزن ہے۔
-
تسلط پسند نظام قوموں کے حقوق کو پامال کرتا ہے، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دنیا پر دھونس جمانے والے امریکہ کے زیر اثر تسلط پسندانہ نظام، قوموں پر معاشی دباؤ اور علمی اور ذرائع ابلاغ کی جنگ کے بل بوتے پر ان کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔