تباہ
-
شام نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی رجیم کی تصدیق
صیہونی رجیم کی وزارت جنگ نے شام کے علاقے قنیطرہ میں اس کے "اسکائی رائڈر" ڈرون کے گرانے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمنی اینٹی شپ میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی دہشت گرد افواج کے سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر سے داغا گیا یمنی اینٹی شپ بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جرائم؛ ستر ہزار ٹن دھماکہ خیز مواد سے دو لاکھ نوے ہزار رہائشی یونٹس تباہ کئے
غزہ کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آگاہ کیا ہے کہ غاصب رجیم نے گزشتہ چھے ماہ کے دوران غزہ پر 70 ہزار ٹن بم گرائے ہیں۔
-
صیہونی رجیم ایران کے سخت اور تباہ کن ردعمل کی منتظر رہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایران کے حکومتی ترجمان بہادری نے کہا کہ بریگیڈئیر سید رضی موسوی کو شہید کرنے کے صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدام کا جواب مناسب وقت اور جگہ پر دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان ترکی المالکی نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ سعودی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مشرقی صوبے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ/ پائلٹ ہلاک
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
فرانس میں سیاحوں کا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک
فرانس کے پہاڑوں میں سیاحوں کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگيا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 سیاح ہلاک ہوگئے۔
-
کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہوگیا
وسطی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہو گیا۔
-
بھارت میں فوجی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا
بھارتی ریاست بہارمیں تربیتی پرواز کے دوران بھارتی قوج کا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جبکہ پائلٹس کو ایمرجنسی میں جہاز سے کود کر اپنی جانیں بچانا پڑیں۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 پائلٹس ہلاک
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 ہائلٹس ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔