شدید رد عمل
-
ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی کارروائیوں پر روس کا شدید ردعمل
ترجمان وزارت خارجہ نے ایران پر امریکہ اور صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ایشیا میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کا عزم ظاہر کیا۔
-
اسرائیلی توسیع پسندی پر ایران کا سخت ردعمل، عالمی برادری کو خبردار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کے حالیہ اقدامات اور فلسطینیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران ایٹمی افزودگی کے تیسرے کمپلیکس کو جلد ہی فعال کرے گا، سینئر عہدیدار کا اعلان
ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ملک کے خلاف منظور شدہ قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی افزودگی کے تیسرے کمپلیکس کو جلد ہی فعال کرے گا۔
-
ایران مخالف قرارداد کمزور اور عالمی ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، روس
عالمی جوہری ایجنسی میں روسی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کمزور ہے جس سے عالمی ایجنسی کی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ کا کشتی میڈلین پر اسرائیلی حملے پر اظہار تشویش
فرانس کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے امدادی کشتی پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
میڈلین پر قبضے کی اسرائیلی کاروائی بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ "میڈلین" انسانی ہمدردی کے تحت امدادی مشن پر روانہ ہوئی تھی تاکہ غزہ پر عائد غیرقانونی محاصرے کو توڑا جا سکے۔