8 جون، 2025، 9:40 PM

دنیا نے غزہ کے انسانی المیے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے! شیخ اکرم الکعبی

دنیا نے غزہ کے انسانی المیے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے!  شیخ اکرم الکعبی

عراقی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، عراق کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ دنیا نہایت بےحسی کے ساتھ غزہ کے انسانی المیے پر خاموشی تماشائی بنی بیٹھی ہے، جبکہ امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت سے نہتے فلسطینی بچوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ان مظالم کا مقصد مکمل تباہی اور جبری بھوک کے ذریعے فلسطینی عوام کو نیست و نابود کرنا ہے، جو کہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

News ID 1933304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha