5 فروری، 2023، 10:25 AM

کوئٹہ میں دھماکا، متعدد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، متعدد زخمی

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ ہو گئی ہے۔

News Code 1914536

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha