کوئٹہ دھماکہ
-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان میں ایرانی سفیر نے کوئٹہ شہر کے ریلوے سٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے خطے کو شدید خطرہ لاحق ہے جس سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دھماکا، متعدد زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کوئٹہ دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت دے دی۔