کوئٹہ
-
پاکستان: بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے قریب کچلاک ٹاؤن میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے میں کم از کم دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا
موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
-
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا
نوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملیں، مرنے والوں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ اور وزیرآباد سے ہے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں "آزادی فلسطین مارچ " کا انعقاد؛
اسرائیلی بربریت اور مسلم حکمرانوں کی بزدلی کے باوجود فلسطینی مزاحمت جیت رہی ہے
مظلومین غزہ و فلسطمین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا.
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘؛
حماس کی مقاومت کے بعد مسلم ممالک کی مصلحت پسندی کا دور ختم ہو چکا
حماس کی قابل فخر مقاومت پر خراج تحسین پیش کرنے اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے زیراہتمام ’’یکجہتی فلسطین ریلی‘‘ نکالی گئی جس كی قیادت علامہ سید جواد نقوی نے كی۔
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔
-
کوئٹہ پولیس پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
ہزار گنجی میں پولیس موبائل پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان، دہشت گردی کے واقعے میں کئی فوجی اہلکار جاں بحق متعدد زخمی
ملک کے کئی مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سیکورٹی فورسز کے کئی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد
حاضرین نے قرآن پاک کو ہاتھوں میں بلند کرکے قرآنِ پاک کے تقدس میں نعرے بلند کیے اور کلام اِلٰہی کے مقدس کتاب سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
کوئٹہ: زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد دب گئے
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکا، متعدد زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی، 27 زخمی
پاکستانی شہر کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں دستی بم دھماکہ
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کےقریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان؛شدید بارش اور سیلاب کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ بند
شدید بارش اور سیلاب کے باعث کوئٹہ ،کراچی شاہراہ کو لسبیلہ کے مقام سے بند کردیا گیا ہے۔
-
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقہ سونا خان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکے میں 3 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 وہابی دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر مغربی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
کوئٹہ میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئثہ کے سرینا چوک کے قریب وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔