13 نومبر، 2023، 3:22 PM

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسکولوں میں زیر تعلیم دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک کے بچے عالمی استکبار اور مجرم صیہونی رجیم کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان کرنے اور غزہ کے مظلوم عوام خاص طور سے بچوں کی حمایت کے لئے اکٹھے ہوئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المصطفیٰ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے اسکولوں میں زیر تعلیم دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک کے بچے عالمی استکبار اور مجرم صیہونی رجیم کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان کرنے اور غزہ کے مظلوم عوام خاص طور سے بچوں کی حمایت کے لئے اکٹھے ہوئے۔ 

  دنیا کی 100 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر نگرانی 17 اسکولوں سے منتخب 2000 کے قریب بچوں نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غاصب اسرائیل اور اس کے سرپرست  امریکہ کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے۔

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

News ID 1919973

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • علی حسن FR 17:48 - 2023/11/13
      0 0
      بہت اعلی