المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی
-
پاکستانی معروف محقق کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
حزب اللہ اسرائیل اور مستکبرین سے مقابلہ کرنے کے لئے کافی ہے/اسرائیل جلد نابود ہوگا
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مسلم ممالک میں آج قرآن پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینیوں کے لئے آواز نہیں اٹھ رہی ہے البتہ حزب اللہ جیسی تنظیمیں اسرائیل اور مستکبرین سے مقابلہ کرنے کے لئے کافی ہیں۔
-
ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر
ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسکولوں میں زیر تعلیم دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک کے بچے عالمی استکبار اور مجرم صیہونی رجیم کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان کرنے اور غزہ کے مظلوم عوام خاص طور سے بچوں کی حمایت کے لئے اکٹھے ہوئے۔
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ کا دورۃ پاکستان؛
جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد سے ملاقات میں سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے کہاکہ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں۔ جہاں اہل سنت طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور دہلی یونیورسٹی کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
ہندوستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نمائندے حجۃ الاسلام رضا شاکری نے دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ ڈاکٹر امیتاوا چکربرتی سے ملاقات کی، ساتھ ہی یونیورسٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر دستخط کیے۔