27 جون، 2022، 8:13 PM

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کی باضابطہ دعوت پر علاقے میں امن و سلامتی اور دو طرفہ و مشترکہ تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
انہوں نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔

تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان کے جوائٹ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ندیم رضا نے اپنے دورۂ تہران پر خوشی کا اظہار کیا اور علاقے میں امن و سلامتی کے امور کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔ وہ اپنے اس دورے میں ایران کے مختلف دیگر فوجی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ حالیہ برسوں کے دوران پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے بھی کئی بار ایران کا دورہ کیا ہے۔

News Code 1911367

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha