چیف آف اسٹاف
-
پاکستانی نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا، جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔