کوئٹہ میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے اہلکاروں اوروہابی  دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں سے  جھڑپ کے دوران 2 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔

ایف سی کے مطابق مارے گئے وہابی  دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اور خودکار ہتھیار اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔

 

News Code 1856435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =