5 نومبر، 2026، 3:45 PM

سیستان و بلوچستان، جیش الظلم کے حملے میں انجینئرنگ ٹیم کا ایک رکن زخمی

سیستان و بلوچستان، جیش الظلم کے حملے میں انجینئرنگ ٹیم کا ایک رکن زخمی

دہشت گروہ جیش العدل کے دہشت گردوں نے انجینئرنگ ٹیم کی گاڑی کو نشانہ بنایا، زخمی شخص کو مزید علاج کے لیے خصوصی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں سرگرم دہشت گرد گروہ جیش العدل المعروف جیش الظلم نے ایک انجینئرنگ ٹیم کی گاڑی پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ٹیم کا ایک رکن زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد زخمی شخص کو مزید علاج کے لیے ایک خصوصی طبی مرکز منتقل کردیا گیا، جبکہ گاڑی میں سوار دیگر دو افراد محفوظ ہیں۔

News ID 1942630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha