5 نومبر، 2026، 5:02 PM

عراقچی اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

عراقچی اور عمانی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

دونوں وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورت حال اور امن و استحکام کے قیام کے لیے سیاسی و سفارتی کوششوں پر مشاورت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

اس رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورت حال اور علاقائی امن و استحکام کے حصول کے لیے جاری سیاسی و سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔

News ID 1942627

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha