عراق میں ماہ مارچ میں 1000 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق میں  اقوام متحدہ کی ٹیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ  عراق میں دہشت گردانہ حملوں میں 1119 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں  544 افراد کا تعلق سنی کردوں  اور حشد الشعبی سکیورٹی دستوں سے ہے۔

News Code 1862989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =