مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے انتباہ کیا ہے کہ ایران نئی دفاعی حکمت عملی اپنائے گا جس سے دشمن کی بنیادیں ہل جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق، محسن رضائی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ امریکہ اپنی موجودہ کوششوں سے خود اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے جہنم سے باہر نہیں نکل سکے گا، بلکہ بہت جلد ایران کی جنگ، سفارت کاری اور اقتصادی محاصرے کا مقابلہ کرنے کے میدان میں نئی حکمتِ عملی کے اثرات کا مشاہدہ کرے گا۔
آپ کا تبصرہ