2 نومبر، 2023، 2:27 PM

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چھاونی پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ 

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چھاونی پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ 

حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے العباد سینٹر کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے العباد سینٹر کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔

غاصب صیہونی رجیم کے ٹی وی چینل 7 نے بھی لبنان کی طرف سے المنارہ کے علاقے میں فوجی مرکز کی طرف ٹینک شکن میزائل داغنے کی اطلاع دی ہے۔

اسی دوران جنوبی لبنان میں المیادین کے نامہ نگار نے الجبین اور یارین کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آرٹلری حملے کی خبر دی ہے۔

News ID 1919785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha