مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ پر مسافر بس اور پک اپ وین میں تصادم میں 5 مسافرہلاک ہوگئے جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق درابن روڈ پر پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس اور پک وین کے درمیان تصادم ہوا ہے۔حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ پر مسافر بس اور پک اپ وین میں تصادم میں 5 مسافرہلاک ہوگئے جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔
News ID 1896146
آپ کا تبصرہ