31 اگست، 2026، 3:08 PM

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایرانی صدر پزشکیان سے ملاقات

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایرانی صدر پزشکیان سے ملاقات

بھارتی وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی 

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کی مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

News ID 1941023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha