نریندر مودی
-
ایرانی قائم مقام صدر کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد؛
بھارت ایران کا اسٹریجک پارٹنر بن گیا ہے
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے نریندر مودی کو دوبارہ بھارت کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
-
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایگزیٹ پول میں بی جے پی کی واضح برتری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
-
بھارتی انتخابات، نریندر مودی آج کاغذات نامزدگی داخل کریں گے
وزیراعظم مودی وارانسی سے تیسری مرتبہ الیکشن لڑنے کے لئے آج کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔
-
سعودی عرب، ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے، بھارتی وزیر اعظم
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
وزیراعظم مودی کے عمل اور گفتار میں تضاد ہے، کانگریس
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ذہنیت اور ماحولیات اور جنگلات پر اس کی عالمی بات چیت کے درمیان موجود خلا کو ظاہر کرتا ہے۔
-
ہندوستان اور عرب امارات کے مابین تجارت سے ڈالر حذف
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، چین، روس اور بھارت کی جانب سے ایران کی شمولیت کا خیر مقدم
آن لائن ہونے والے اجلاس کے دوران کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کی شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی تجارت کے دوران ملکی کرنسی کے استعمال پر زور دیا۔
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ انتقال کر گئیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔
-
بھارتی وزیراعظم کی نیپال کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے منتخب ہونے پر پشپ کمل دہل کومبارک باد دی ہے۔
-
مرکزی حکومت فوج کو تباہ کرنے میں لگی ہوئی ہے، سابق بھارتی گورنر
سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں ملک کے حالات مزید خراب ہوں گے، کیونکہ کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں اور اس کے لئے ذمہ دار صرف مودی حکومت ہوگی۔
-
نریندر مودی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کرنے پر بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ہے۔