20 مئی، 2025، 10:11 PM

ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، اگلی تاریخ کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا، عراقچی

ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، اگلی تاریخ کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی اگلی تاریخ کی تجویز سے ابھی تک اتفاق نہیں کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور کے بارے میں کہا ہے کہ اگلی تاریخ کے بارے میں ایران کو تجویز موصول ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے نئی تجویز سے ابھی تک اتفاق نہیں کیا ہے۔

ایران اور امریکہ کے درمیان عمان کی ثالثی میں بالواسطہ مذاکرات کے چار دور ہوچکے ہیں۔

News ID 1932820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha