21 مئی، 2025، 8:28 PM

پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دورہ کریں گے

پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عمان کے سلطان کی سرکاری دعوت پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

اس اجلاس میں چار ترجیحی تجارتی معاہدوں، باہمی سرمایہ کاری کی معاونت، کسٹم تعاون اور تعلقات کے لیے روڈ میپ سمیت متعدد دستاویزات پر دستخط اور دو مختلف کانفرنس کا انعقاد شامل ہے۔

News ID 1932844

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha