30 اکتوبر، 2026، 2:19 PM

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کا سلسلہ جاری، ایک اور ٹینکر نشانہ بن گیا

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کا سلسلہ جاری، ایک اور ٹینکر نشانہ بن گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک اور تیل بردار جہاز دھماکے کا نشانہ بنا ہے۔

برطانوی ادارے کے مطابق، آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران بھی متعدد جہاز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکوں کا شکار ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، مذکورہ آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے باہر نکلتے ہوئے ایک نامعلوم سمت سے داغے گئے پروجیکٹائل کا نشانہ بنا۔

News ID 1942477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha