بحری جہاز
-
بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ملکیتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا، رائٹرز کا دعوی
خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ملکیتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے قبضے میں لئے گئے جہاز کے عملے کے مزید سات ارکان رہا کر دئے
ایران نے پرتگالی پرچم والے جہاز MSC Aries کے عملے کے مزید سات افراد کو رہا کر دیا ہے، جسے سپاہ پاسداران انقلاب نے اپریل کے وسط میں قبضے میں لیا تھا۔
-
بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی "ایمبری" نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر ممکنہ یمنی میزائل حملے سے آگاہ کیا ہے۔
-
جرمن بحری جہاز کی یمن کے خوف سے امریکی ڈرون پر فائرنگ
جرمن میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ بحیرہ احمر میں تعینات ملک کے فریگیٹ (بحری جہاز) نے غلطی سے ایک امریکی ڈرون پر فائر کیا۔
-
یمن کے ساحل کے قریب امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی تجارتی جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
-
سپاہ پاسداران نے بحری جہاز کو طویل مار کروز میزائل سے لیس کردیا
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کو عمودی لانچنگ سسٹم کے حامل 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل سے لیس کردیا ہے۔
-
ایران اپنے بحری بیڑے میں ایک اور بحری جہاز "شہید ابو مہدی المہندس" کا اضافہ کرے گا
ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اگلے سال اپنے بحریہ کے بیڑے میں ایک اور بحری جہاز کا اضافہ کرے گا جس کا نام شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس کے نام پر ہوگا۔
-
بیلاروس کے صدر کا یورپی حکام کو انتباہ:
اگر تناؤ کا انتخاب کیا تو کوئی بھی ہوائی جہاز تمہیں نہیں بچا سکے گا
بیلا روس کے صدر نے اعلان کیا کہ ان کے ملک کے فضائی بیڑے کو جوہری وار ہیڈز اور ہتھیار لے جانے کے لئے نئے سرے سے ڈیزائن اور لیس کیا جا چکا ہے۔
-
جرمنی سے لگژری گاڑیاں امریکہ لے جانے والے بحری جہاز میں آگ لگ گئی
جرمنی سے 4 ہزار قیمتی اور لگژری گاڑیاں امریکہ لے جانے والے بحری جہاز میں آگ لگ گئی ہے۔