12 جون، 2024، 3:08 PM

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آگاہ کیا ہے کہ اسے یمن کے الجدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ادھر برطانوی "ایمبری" سی سیکورٹی کمپنی نے بھی خبر دی ہے کہ یمن کے الحدیدہ کے جنوب مغرب میں 67.7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک تجارتی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم یمنی حکام نے ابھی تک ان برطانوی دعووں پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

News ID 1924629

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha