9 دسمبر، 2022، 2:06 PM

پاکستانی شہر پشاور میں خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا

پاکستانی شہر پشاور میں خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا

تہکال میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد قتل ہوگئے جبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دریں اثنا تہکال میں بھی قتل و غارت گری کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ تنازع پانی کے معاملے پر ہوا، تنازع بڑھنے پر فائرنگ ہوگئی جس میں دو افراد کے مارے جانے کے ساتھ ساتھ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

News ID 1913568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha