پشاور
-
عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔
-
پشاور کے شہداء کی یاد میں حرم رضوی(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور کے کوچہ رسالدار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں ملوث تین گرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پشاور میں شیعہ جامع مسجد پر خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات
پاکستان کے شہر پشاور میں قصہ خوانی بازار کی شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی پشاور مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
سلامتی کونسل کی صدر لانا ذکی نے پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پشاور میں شیعہ جامع مسجد پر خودکش حملہ آور دہشت گردکی شناخت ہوگئی
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے حملہ آور دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر وحشیانہ ،ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری
پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف یزیدی اور وہابی دہشت گردوں کے مجرمانہ ، وحشیانہ اور بہیمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے سرغنوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ/ پاکستانی سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام
ہندوستان کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان کی پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
افغانستان میں طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے پشاورمیں شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کشمیر میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کے خلاف خاموش مظاہرہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل اور نہتے نمازیوں پر دہشت گردانہ کے خلاف خاموش مظاہرے کیے گئے۔
-
پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کا منظر
اس ویڈیو میں پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران نہتے اور بےگناہ نمازیوں پر وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پشاور میں نماز جمعہ میں خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 57 تک پہنچ گئی
پاکستان کے شہر پشاور میں قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ جامع مسجد اور امامبارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں اب تک 57 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
پاکستانی حکومت اوراپوزیشن رہنماؤں کی پشاور میں شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان کے صدرعارف علوی، وزیر اعظم عمران خان ، وزیر داخلہ شیخ رشید اور اپوزیشن رہنماؤں نے پشاور میں شیعہ جامع مسجد اور امامبارگاہ پرنماز جمعہ کے دوران وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے شہر پشاورمیں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش
پاکستان کے شہر پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔
-
پشاور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
پاکستان کے شہر پشاور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
-
پشاور میں ایک ہی خاندان کے سات افراد کا بہیمانہ قتل
پاکستان میں پشاور کے چمکنی علاقے میں مسلح افراد نے گھر پر حملہ کرکے تین بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں حوالات میں لڑکے کی خودکشی / تھانہ تمام اہلکار معطل
پاکستان کے شہر پشاور میں تلخ کلامی کے بعد دکان داروں پر اسلحہ تاننے والے لڑکے کو دکان داروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
-
پشاور میں مدرسہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک 112 زخمی
پاکستان کے شہر پشاور میں دیرکالونی میں واقع ایک مدرسے کے اندربم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 112 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کمرہ عدالت کے اندرتوہین رسالت کے ملزم کو قتل کردیا گیا
پاکستان کے شہر پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندرجج کے سامنے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کردیا گیا۔
-
پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 نوجوان ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور میں تھانہ متنی کی حدود شیرکیرہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو قتل کردیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں دھماکے سے 5 افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں ابھی تک 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
پشاور میں ولیمہ کے دوران فائرنگ کرکے دلہا کو قتل کردیا گيا
پاکستان کے شہر پشاور میں پہاڑی پورہ کےعلاقے میں شادی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے پردلہا کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔
-
پشاور ہائیکورٹ کے باہر رکشے میں دھماکے کے نتیجے میں11 افراد زخمی
پاکستان میں پشاور ہائیکورٹ کے باہر رکشے میں بارودی مواد کے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔
-
فضل الرحمان کا پاکستانی حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکالنے کا اعلان
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے۔
-
پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا
پاکستان میں پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کو حکومت مخالف آزادی مارچ کے پلان کے تحت دھرنوں کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔
-
پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کر دیا گیا
افغان قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے۔
-
پشاور میں گذشتہ ایک سال میں قتل کے 387 مقدمات درج
پاکستان کے شہر پشاور میں گذؤتہ ایک سال کے دوران قتل کے 387 مقدمات درج ہوئے جبکہ اغوا برائے تاوان کا ایک مقدمہ درج ہوا۔