ہیلری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

امریکی صدارتی امیدوارکی دوڑ میں شریک ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیانات بد صورت اور تقسیم کرنے والے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوارکی دوڑ میں شریک  ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیانات بد صورت اور تقسیم کرنے والے ہیں۔ ادھر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کی بیماری ہے۔ ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈٹرمپ کو خبردارکیا کہ وہ مظاہرین کے خلاف تشدد کی پالیسی سے گریز کریں اور نفرت پھیلانےکارویہ ترک کردیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو آگ سے بازی نہیں کرنی چاہیے۔

News Code 1862497

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =