مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ایل این جی معاہدے پر دستخط کریں گے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف امیر قطر اور وزیراعظم شیخ عبداللہ بن نصر سے بھی ملاقات کریں گے۔ایئر چیف مارشل سہیل خان، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ایل این جی معاہدے پر دستخط کریں گے۔
News ID 1861715
آپ کا تبصرہ