کولمبیا میں طیارہ حادثے میں5 افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے شہر بگوٹا میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ مقامی آبادی میں واقع ایک بیکری پر جاگرا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں طیارے میں سوار 4 افراد اور پائلٹ بھی شامل ہے .

News Code 1858968

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =