ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ کے حادثے میں 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق  یہ حادثہ ہیوسٹن کے نزدیکی علاقے میں پیش آیا، جب ایک انجن والا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہو ئے ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ حادثے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے،

News Code 1862196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha