11 اکتوبر، 2016، 12:37 AM

صوبہ سیستان و بلوچستان میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں پائلٹ شہید

صوبہ سیستان و بلوچستان میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں پائلٹ  شہید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کی بری فوج کا چھوٹا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قدس ہیڈکوارٹر کے بیان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کی بری فوج کا چھوٹا طیارہ  فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق طیارہ سرباز سے ایرانشہر جارہا تھا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں پاسدار احمد مائلی شہید ہوگئے ہیں جبکہ اس حادثے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔

News ID 1867507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha