کولمبیا
-
غزہ میں جارحیت، کولمبیا نے صہیونی حکومت سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے
کولمبیا کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کے جواب میں صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک
1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل نہ ہوا تو اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں گے، کولمبیا
کولمبیا کے صدر نے انتباہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد پر اسرائیل نے عمل نہ کیا تو صہیونی حکومت کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات منقطع کریں گے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی، کولمبیا کے صدر کی دوبارہ اسرائیل پر شدید تنقید
گسٹاؤ پیٹرو نے دوبارہ صہیونی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں کھانے کی صفوں میں کھڑے بے گناہ فلسطینیوں پر حملہ نسل کشی کی بدترین مثال ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں صہیونی حکومت کےانسانیت سوز مظالم پر لاطینی امریکہ میں شدید ردعمل
صہونی حکومت کے مظالم کے خلاف لاطینی امریکہ میں حکومتی اور عوامی سطح پر شدید ردعمل دکھایا جارہا ہے۔ اب تک بولیویا نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع اور ہنڈوران، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلایا ہے۔
-
فسلطین میں جنگی جرائم، بولیویا نے صہیونی حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کردئے
غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین سمیت بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی صہیونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
غزہ میں جنگی جرائم پر احتجاج، کولمبیا نے صہیونی سفیر کو ملک بدر کردیا
غزہ میں بے گناہ شہریوں اور عوامی املاک پر وحشیانہ حملے کے بعد کولمبیا کے وزیرخارجہ نے صہیونی حکومت کے سفیر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
کولمبیا کے افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ائی جے سی 4227 نمبر کا فوجی ہیلی کاپٹر کیوبدو شہر کے مضافات میں گر کر تباہ ہو گیا۔