ایرانی وزیر خارجہ آج الجزائر اور تیونس کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج الجزائر اور تیونس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج الجزائر اور تیونس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر کے دوران دونوں ممالک کے وزراء خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ باہمی تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی  امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1857789

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =