18 مارچ، 2016، 4:13 PM

ایرانی وزیر خارجہ کل انقرہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ کل انقرہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ  دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ علاقائی، عالمی اور دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے۔

News ID 1862632

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha