چینی وزیر خارجہ آج امریکہ کے دورے پرروانہ ہوں گے

چینی وزیر خارجہ وانگ وی آج منگل سے امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ وی آج منگل سے امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی وزیر خارجہ منگل کو واشنگٹن پہنچیں گے وہ امریکہ میں تین روز تک قیام کرینگے۔ چينی وزیر خارجہ  امریکی حکام کے ساتھ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار، جنوبی چین کے ساحلی علاقوں کے تنازعہ، جنوبی کوریا کے میزائل پروگرام اور بین الاقوامی امور پر مذاکرات کرینگے۔

News Code 1862032

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha