ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف چين روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ چین روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ چین روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے ایرانی وزير خارجہ  اس سفر کے دوران  چین کے  وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائي مسائل اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ چین کے بعد بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔

News Code 1858131

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =