14 فروری، 2016، 10:05 PM

ایرانی وزير خارجہ برسلز روانہ ہوگئے

ایرانی وزير خارجہ برسلز روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ برسلز روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ برسلز روانہ ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ برسلز میں  بلجیئم اور یورپی حکام  کے ساتھ دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے بھی ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر بھی عنقریب بلجیئم کا دورہ کریں گے۔

News ID 1861836

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha