29 مئی، 2016، 8:33 PM

ایرانی وزیر خارجہ یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ  یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ 4 یورپی ممالک کے5 روزہ دورے پر پولینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ 4 یورپی ممالک کے5 روزہ  دورے پر پولینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ اس سفر میں 70 افراد پر مشتمل اقتصادی و تجارتی وفد بھی ایرانی وزير خارجہ کے ہمراہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ پولینڈ کے بعد فن لینڈ، سوئڈن اور لتھوانیا کا دورہ بھی کرین گے۔

News ID 1864369

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha