مہر خبررساں ایجنسی نے الشرق الاوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ فرانس روانہ ہوگئے ہیں قطر بھی ان ممالک میں شامل ہے جو دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق قطر کے وفد میں اعلی سیاسیعع سکیورٹی اور اقتصادی حکام شامل ہیں ۔ قطر کے وزیر اعظم فرانس کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران فرانس کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
آپ کا تبصرہ