مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ شامی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق بروجردی شام کے صدر بشار اسد ، پارلیمنٹ کے اسپیکر ، وزیر اعظم اور شام کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ شامی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1869474
آپ کا تبصرہ