مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بروجردی نے اس سے قبل شام کے اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
آپ کا تبصرہ